اعتراض کا معیار بلند ہو

اعتراض کا معیار بلند ہو

امام خمینی (رح) کے بعض شاگردوں نے آپ سے نصیحت کرنے کی درخواست کی

راوی: آیت الله جعفر سبحانی

امام خمینی (رح) کے بعض شاگردوں نے آپ سے نصیحت کرنے کی درخواست کی کہ آپ شاگردوں کو منع کیجئے کہ کم سے کم اشکال کریں۔ امام نے جواب دیا: میری نظر میں درس میں حد نصاب سے کم اشکال ہوتا ہے لہذا اعتراض زیادہ ہو۔

ای میل کریں