کانفرنس کا نام: عصر حاضر میں خواتین کا کردار امام خمینی (رح) کی نظر میں
مکان: تہران؛ لالہ ہوٹل کے کانفرنس ہال
زمان: 2/ جون، سن 2016ء
منعقد کرنے والے: امام خمینی (رح) کی برسی کرانے والا خارجی مرکز
کانفرنس کی سکریٹری: سرکار خانم مصباحی (موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کا انفارمیشن یونٹ کی نمائندہ)
افتتاحی تقریر: آقائے ڈاکٹر محمد مقدم (امام خمینی کی برسی اور خراج تحسین پیش کرنے والا خارجی مرکز کے سربراہ اور بین الاقوامی ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے معاون)
اختتامی تقریر: شہیندخت مولاوردی؛ خواتین سے متعلقہ امور میں صدر جمہوریہ کے معاون
کانفرنس کا محور:
خواتین کی سماجی حیثیت امام خمینی (رح) کی نظر میں
عصر حاضر میں خواتین
اسلامی انقلاب، دفاع مقدس اور ملک کے اساسی مقدرات میں خواتین کا کردار امام خمینی (رح) کی نظر میں
انقلاب سے متعلق انقلاب سے پہلے اور بعد میں اور سنوارنے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں خواتین کا کردار پر ایک نظر