کبھی کبھی پیسے بھی زیادہ دیتے تھے
راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین مھدی کروبی
حجۃ الاسلام والمسلمین مھدی کروبی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) شہدا کے لواحقین کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے اور ہمیشہ اس بات کی تاکید کرتے تھے کہ ان کی مشکلات کو فوری طور پر حل کیا جائے کبھی شہداء کے گھر والے کبھی کبھی کچھ پیسے مجھے دیا کرتے تھے تاکہ میں یہ پیسے امام خمینی کو دے دوں میں بھی ان کو لے کر امام کے پاس گیا اور ان سے فرمایا کہ یہ شہدا کے اہل خانہ کی طرف سے ہے تو امام وہ پیسے واپس کر دیتے تھے اور ان میں کچھ اور پیسے رکھ کر شہداء لے لئے دے دیتے تھے۔