اسفار پر حاشیہ

اسفار پر حاشیہ

میں نے ایک وقت امام خمینی (رح) سے سوال کیا کہ کیا آپ نے اسفار پر حاشیہ لکھا ہے اور ہم اسے کہاں تلاش کریں؟


راوی: آیت اللہ محمد محمدی گیلانی

میں نے ایک وقت امام خمینی (رح) سے سوال کیا کہ کیا آپ نے اسفار پر حاشیہ لکھا ہے اور ہم اسے کہاں تلاش کریں؟ انہوں نے کہا: " میں نے اسفار پر حاشیہ لکھا تھا" معلوم ہوا کہ شاہ کے کارندے آپ کو جلاوطن کرنے کے بعد امام کی لائبریری کو غارت کردیا یہاں تک کہ آپ کے نوشتوں اور اسفار پر حاشیہ بھی لے بھاگے۔

ای میل کریں