حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی ڈرون مار گرایا
صہیونی فوج کےترجمان اویکھا ادری نے اعلان کیا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے ہمارا ایک ڈرون مار گرایا ہے اس کا کہنا تھا کہ کچھ گھنٹے پہلے اسرائیل کا ایک ڈرون لبنان کی خاک میں گر کر تباہ ہو گیا النشر ٹی وی نے اسرائیلی فوج کے ترجمان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ابھی اس حادثے کی جزئیات سامنے نہیں آئی ہیں اور اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ ڈرون کے گرنے کی کیا وجہ تھی جب کہ صہیونی کے اس بیان کے خلاف حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے جمعرات کو 1 بج کر 55 منٹ پر ایک صہیونی ڈرون کو مار گرایا ہے۔
فارس خبررساں نیواز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کی ترجمان اویکھا ادری نے اعلان کیا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے ہمارے ایک ڈرون مار گرایا ہے اس کا کہنا تھا کہ کچھ گھنٹے پہلے اسرائیل کا ایک ڈرون لبنان کی خاک میں گر کر تباہ ہو گیا النشر ٹی وی نے اسرائیلی فوج کے ترجمان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ابھی اس حادثے کی جزئیات سامنے نہیں آئی ہیں اور اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ ڈرون کے گرنے کی کیا وجہ تھی جب کہ صہیونی کے اس بیان کے خلاف حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے جمعرات کو 1 بج کر 55 منٹ پر ایک صہیونی ڈرون کو مار گرایا ہے۔
حزب اللہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے علاقے یتر کے علاقے وادی مریمین میں ڈرون کو نشانہ بنایا تھا جس کے فورا بعد صہیونی حکومت نے اعلان کیا کہ ان کا ایک ڈرون لبنان میں گر کر تباہ ہوگیا یاد رہے کہ حالیہ کچھ مہینوں میں شام،لبنان،اور غزہ پٹی میں ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی(رح) کے فکر اور سوچ کے نتائج آج سامنے آرہے ہیں امام خمینی (رح) جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو تشکیل دے کر اسرائیل کو لگام لگا دی ہے اگر حزب اللہ نہ ہوتی تو اسرائیل لبنان پر قبضہ کر چکا ہوتا یہ ایران اور حزب اللہ ہی ہیں جن سے اسرائیل خوفزدہ ہے