بالکل میری تسبیح کی طرح ہو

بالکل میری تسبیح کی طرح ہو

بالکل میری تسبیح کی طرح ہو

راوی:رحیم میریان

رحیم میریان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دن امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ جاو میرے لئے بازار سے ایک موٹے دانوں والی تسبیح خرید لاو اسی دن صبح ایک شخص نے امام سے ان کی تسبیح مانگی تھی جس کو امام نے اسے دے دی تھی اسی لئے امام نے فرمایا کہ بالکل میری تسبیح کی طرح ہو۔

ای میل کریں