جائیں اس عبا کو لے آئیں

جائیں اس عبا کو لے آئیں

آیت اللہ محمد یزدی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے مجھے سے کہا کہ امام خمینی(رح) سے کہیں کہ وہ اپنے ان لباسوں میں سے ایک لباس مجھے دے دیں جن میں وہ نماز پڑھتے تھے طبیعی تھا کہ یہ بات امام کے سامنے رکھنا میرے لئے کافی

جائیں اس عبا کو لے آئیں

راوی:آیت اللہ محمد یزدی

آیت اللہ محمد یزدی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے مجھے سے کہا کہ امام خمینی(رح) سے کہیں کہ وہ اپنے ان لباسوں میں سے ایک لباس مجھے دے دیں جن میں وہ نماز پڑھتے تھے طبیعی تھا کہ یہ بات امام کے سامنے رکھنا میرے لئے کافی مشکل تھا لھذا ایک مناسب کے وقت پر میں نے یہ بات ان کے سامنے رکھی امام نے جب دیکھا کہ میں بڑی مشکل سے اپنی بات ان کے سامنے رکھ رہا ہوں میری بات سنتے ہیں انہوں نے وہاں پر موجود ایک شخص کو حکم دیا کہ میری اس عبا کو لے آو اور انہوں نے وہ عبا اس اجنبی شخص کو دے دی۔

ای میل کریں