ایک ہم عصر عالم دین جنہوں نے امام سے کتاب رسائل پڑھی نقل کرتے ہیں کہ امام نے رسائل کی ایک بحث میں فرمایا: "یہ بحث جو مین اس وقت تمہیں پڑھا رہا ہوں، نہ میں نے پڑھا ہے اور نہ ہی مباحثہ کیا ہے" آپ اس کے باوجود اس درجہ مہارت اور اتنا احاطہ رکھتے تھے کہ جب آپ نے وضاحت اور شرح تو حیرت کا سامان ہوگیا۔