بزرگ افراد حیرت زدہ ہوگئے

بزرگ افراد حیرت زدہ ہوگئے

امام خمینی (رح) کا اصول فقہ کا درس آقائے بروجردی کے درس اصول سے زیادہ مفید تھا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین صادق احسان بخش

 

امام خمینی (رح) کا اصول فقہ کا درس آقائے بروجردی کے درس اصول سے زیادہ مفید تھا۔ اس سے بالاتر بات یہ ہے کہ جب حوزه علمیہ میں امام کا درس ہونے لگا تو مرحوم نائینی کا درس تحت الشعاع میں چلا گیا۔ بالخصوص جب امام کے بدیع کے سلسلہ میں مطالب احکام کے بارے میں عنوان ہونے تو جن بزرگوں نے مرحوم نائینی کے درس میں شرکت کی تھی وہ حیرت میں پڑ گئے۔

ای میل کریں