اب لوگوں کی خدمت کرنے کا وقت آگیا

اب لوگوں کی خدمت کرنے کا وقت آگیا

لیلی بروجردی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

اب لوگوں کی خدمت کرنے کا وقت آگیا

راوی:لیلا بروجردی

لیلی بروجردی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب کلاس ختم ہوئی تو امام نے مجھے بلایا اور فرمایا کہ اب جب کہ تماری تعلیم مکمل ہوچکی ہے اب لوگوں کی خدمت کرنے کا وقت ہے اب آپ قلم اُٹھا کر لوگوں کے لئے لکھو چاہے شعر لکھو یا مضمون لکھو پھر امام نے فرمایا مجھے دیکھ رہے ہو میں نے 40 سال پہلے ولایت فقیہ کے بارے میں ایک کتاب لکھی تھی اس وقت ہر طرف ولایت فقیہ کے بارے میں بحچ ہو رہی تھی۔

ای میل کریں