جواد المالکی

نہ شرقی نہ غربی نعرہ کے موجد

جواد المالکی؛ عراق میں دعوت اسلامی پارٹی کے سیاسی دفتر کے رکن

امام خمینی (رح) نے یہ ثابت کردیا کہ اسلام نظریاتی اصول کی روشنی میں اور علوم کی ترقی کے دور میں اپنی پہچان کی حفاظت کرتے ہوئے حکومت بنانے پر قادر ہے۔

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا ے کمزور لوگ امام خمینی (رح) کی رہنمایوں کے سہارے حق طلبی کے جذبہ کے ساتھ استکبار سے مقابلہ کرنے کے لئے کھڑے ہوئے، اسی وجہ سے استکباری ممالک جمہوری اسلامی سے کینہ رکھتے هیں۔ نہ مشرق نہ مغرب کے نعرہ جسے جمہوری اسلامی ایران کے بانی نے لگایا ہے؛ نے چھوٹے چھوٹے ممالک کو بڑی طاقتوں کے مقابلہ میں استقلال طلبی کا جذبہ عطا کردیا۔

ای میل کریں