ترکی سے امام خمینی(رح) کا پہلا خط
راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین سید حمید روحانی
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حمید روحانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) ترکی میں بھی مستضعفین اور غریبوں کی یاد میں تھے انہوں نے ترکیہ سے جو پہلا خط لکھا تھا اس میں اسی بات کی تاکید کی تھی کہ سردی کا زمانہ لھذا غریبوں تک کوئلہ پہچایا جائے کہا جاتا ہے کہ اس سال سردی کی وجہ سے کچھ افراد جاں بحق ہو گئے تھے؟