اس مرحوم عالم کی مجلس میں شرکت کریں

اس مرحوم عالم کی مجلس میں شرکت کریں

ہم رسالت، کیھان اور اطلاعات جیسے اخبار، امام خمینی (رح) کی خدمت میں پیش کرتے تھی

اس مرحوم عالم کی مجلس میں شرکت کریں

راوی: سید رحیم میریان

ہم رسالت، کیھان اور اطلاعات جیسے اخبار، امام خمینی (رح) کی خدمت میں پیش کرتے تھی اور ہر تنظیم اور ادارہ سے جو خبریں ملتی تھی، میں اور آقا رسولی امام کی خدمت میں پہونچاتی تھی اور امام سب کو دیکھتے تھے۔ بھول نہیں سکتے؛ مثال کے طور پر جب کبھی کسی عالم کا انتقال ہوجاتا تھا اور کسی کو خبر نہیں ہوتی تھی تو امام بلافاصلہ مجھے فون کرتے یا کاغذ پر لکھتے تھے: یہ آقائے رسولی اور آقائے توسلی کو دے دو کہ وہ لوگ اس مرحوم عالم کی مجلس فاتحہ میں جائیں۔

ای میل کریں