کون مجاہد ہے
دفاع مقدس کے سپاہی حاجی امیریان اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں 1361 ہجری شمسی کے نئے کو کبھی نہیں بھول سکتا ہم اہواز میں تھے اور تمام جوانوں تہران جانے کے لئے چھٹی لے رکھی ہے اتفاق سے اسی رات کو ٹی وی سے امام خمینی کی تقریر نشر ہوئی مجھے یاد ہے کہ اس رات امام خمینی نے اپنی تقریر میں فرمایا تھا کہ جوان اپنی پوسٹوں کو خالی نہ چھوڑیں اس رات ہر کوئی یہی سوچ رہا تھا کہ امام نے یہ بات مجھ سی کہی ہے پھر دوسرے دن تمام جوانوں نے اپنی چھٹیاں کنسل کروا دیں اور سب نے یہ کہا کہ میدان کو چھوڑنا اور اپنی اپنی پوسٹوں پر چلے گئے۔