امام خمینی کس استاد کے گھر دوبارہ نہیں گئے
راوی:فاطمہ طبا طبائی
فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) ایک استاد کے پاس دینی تعلیم حاصل کر رہے تھے تو انھیں معلوم ہوا کہ اس استاد نے دوسری شادی کی ہے ان اپنے استاد سے اس کی وجہ پوچھی جس کے جواب میں ان کے استاد کہا کہ اس بات کا آپ سے کوئی تعلق نہیں یہ میرا ذاتی معاملہ امام وہاں سے اٹھ کر چلے آیے اور پھر دوبارہ کبھی اس استاد کے گھر نہیں گئے کیوں کہ امام کی نگاہ دوسری شادی کے لئے اس کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی۔