کپڑوں کے رنگ پر کوئی خاص توجہ نہیں کرتے تھے

کپڑوں کے رنگ پر کوئی خاص توجہ نہیں کرتے تھے

کپڑوں کے رنگ پر کوئی خاص توجہ نہیں کرتے تھے

راوی:مرضیہ طبا طبائی

مرضیہ طبا طبائی اپنی ایک یا دداشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) خواتین کے لباس کے رنگ کے بارے میں کوئی خاص نظریہ نہیں ہے اور ان کا ماننا تھا کہ کپڑون کا رنگ ایسانہ ہو جس کیو جہ فساد کا خطرہ ہو البتہ وہ چادر کو بہتر سمجھتے تھے اور اس بات کی تاکید کرتے تھے کہ چادر خواتین کے بہتر ہے اور یہ اسلامی انقلاب کی نشانی ہے۔

ای میل کریں