امام اس پر غصہ ہوئے

امام اس پر غصہ ہوئے

میں ایک دن امام کی خدمت میں تھا کہ آپ کے ایک مخلص نے کسی عالم اور مرجع کے بارے میں گفتگو کی

امام اس پر غصہ ہوئے

راوی: آیت اللہ محمد توسلی

 

میں ایک دن امام کی خدمت میں تھا کہ آپ کے ایک مخلص نے کسی عالم اور مرجع کے بارے میں گفتگو کی جس سے توہیں کی بو آرہی تھی تو امام نے اسے بہت پھٹکارا اور اس سے ناراضگی کا اظہار کیا۔

ای میل کریں