آپ کے جوار ہمارے لئے غنیمت ہے
راوی: آیت اللہ بہشتی
جب امام قم گئے اور استاد علامہ طباطبائی کے کوچہ میں سکونت اختیار کی تو اطراف کی پڑوسی امام کے پاس آنے والے لوگوں کی سہولت کے لئے اپنے گھروں کو خالی کردیا تھا۔ جب علامہ نے امام سے کہا کہ اگر ضروری ہو تو میں بھی اپنا گھر خالی کردوں تو امام نے فرمایا: آپ کا پڑوسی ہونا ہی ہمارے لئے غنیمت ہے۔