آقا قاضی کو اپنے پہلو میں بٹھایا

آقا قاضی کو اپنے پہلو میں بٹھایا

ہم نے خوزستان کے ائمہ جماعت کے ہمراہ امام خمینی (رح) سے ملاقات کی

آقا قاضی کو اپنے پہلو میں بٹھایا

راوی: آیت اللہ سید محمد علی موسوی

 

ہم نے خوزستان کے ائمہ جماعت کے ہمراہ امام خمینی (رح) سے ملاقات کی تو آپ نے انتہائی درجہ محبت اور مہربانی کے ساتھ تمام لوگوں کے درمیان (دزفول کے امام جمعہ) مرحوم آیت اللہ قاضی دزفولی کی نسبت خاص توجہ دی اور انھیں اپنے پاس بٹھایا کیونکہ وہ تمام لوگوں میں سے سب سے زیادہ سن رسیدہ تھے۔

ای میل کریں