امام خمینی کو ایرانی قوم  پر بہت بھروسہ تھا

امام خمینی کو ایرانی قوم پر بہت بھروسہ تھا

امام خمینی کو ایرانی قوم  پر بہت بھروسہ تھا 

راوی آیۃ اللہ شہید مطہری

آیت للہ شہید مطہری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ میں جتنا امام خمینی (رح) ایرانی عوام پر ایمان اور بھروسہ رکھتے تھے اتنا کسی دوسرے کو ایرانی عوام پر بھروسہ نہیں تھا ایک بار ایک شخص نے امام (رہ)کو نصیحت کرتے ہوے کہا کہ آپ ذرا آرام سے آگے بڑھیں لوگ تھکے ہوے ہیں جس کے جواب میں آپ نے فرمایا ایسا نہیں ہے میں ان لوگوں کو بہتر جانتا ہوں۔

ای میل کریں