اہم ماموریت

اہم ماموریت

آیت اللہ بروجردی (رح) امام کا بہت احترام کرتے تھے اور یہ دو طرفہ احترام تھا

اہم ماموریت

آیت اللہ سید محمد باقر سلطانی طباطبائی

 

آیت اللہ بروجردی (رح) امام کا بہت احترام کرتے تھے اور یہ دو طرفہ احترام تھا۔ آقا بروجردی امام سے گہرا لگاؤ رکھتے تھے اور انہیں اہم ماموریت دی تھی۔ مثال کے طور پر مشہد میں ایک حادثہ رونما ہوا تھا تو آیت اللہ بروجردی (رح) نے مکمل اختیار دے کر امام کو وہاں بھیجا اور آپ وہاں گئے تو دو ماہ لگ گئے۔ نہاوند نامی جگہ میں بھی کوئی مسئلہ پیش آیا تو پھر آقا بروجردی (رح) نے اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے امام کو نہاوند بھیجا۔

ای میل کریں