آقا بروجردی کے گھر تک ساتھ ہونا

آقا بروجردی کے گھر تک ساتھ ہونا

امام خمینی (رح) برسوں آیت اللہ بروجردی (رح) کے فقہ و اصول کے درس میں شریک ہوتے تھے

آقا بروجردی کے گھر تک ساتھ ہونا

حجت الاسلام و المسلمین علی پناه اشتہاردی

 

امام خمینی (رح) برسوں آیت اللہ بروجردی (رح) کے فقہ و اصول کے درس میں شریک ہوتے تھے اور دیگر طالب علموں سے زیادہ استاد کا احترام کرتے تھے۔ جب کبھی آیت اللہ بروجردی پیدل اپنے گھر جاتے تھے تو امام آپ کے گھر تک آپ کے ساتھ ہوتے تھے۔

ای میل کریں