شیاطین اس کے تابع ہیں
رضا خان حکومت کے اختتامی دور میں پلیس کے دباؤ پہلے سے کہیں زیادہ تھا۔ امام مدرسہ فیضیہ میں درس اخلاق دیتے تھے۔ اسی درس میں آپ بار بار تکید کررہے تھے کہ جو بھی آج عصر کو کسی ایسے مومن کی زیارت کرے جس کے سامنے شیاطین تسلیم ہیں اور اس کے ہاتھوں پر ایمان لائے ہیں، آپ نے شہر ری کا سفر کیا اور حضرت عبدالعظیم کی زیارت کے بعد آقائے بافقی کی زیارت کی۔
زندگی نامہ سیاسی امام خمینی، ص 130