اسلام مخالف طاقتوں کا علماء کے خلاف منصوبے
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا کہ ہماری قوم کے علماء اور اور ہماری قوم کے دوسرے افراد نے شاہ کے دور میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا ہے اور اس تحریک کو کامیا بنایا ہے لیکن ہماری قوم کی کامیابی کی وجہ ان کا اخلاص تھا ایران کی قوم نے اسلام کی خاطر قیام کیا اور اللہ پر توکل اور ایمان کرتے ہوئے شاہ جیسی طاقت کا مقابلہ کیا ہے ہماری قوم کے ہر فرد نے مل کر امریکا کے جاسوسوں کو ملک سے باہر کیا ہے آج ہماری قوم کی اس جیت کی وجہ سے دنیا کی سپر طاقتیں ہمارے سامنے جھکنے پر مجبور ہیں ہماری قوم نے بغیر کسی اسلحہ اور ہتھیار کے اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ کیا اور اپنے ایمان کی طاقت سے شاہ جیسی طاقت کا جس کو دنیا کی سپر پاور طاقتوں کی حمایت حاصل تھی سرنگون کیا اور اس کا تختہ الٹ دیا اور اس ملک کو اپنا ملک بنا لیا شاہ نے اس ملک کو امریکا کا اجیر بنا رکھا تھا امریکا ایران کو اپنے مفادات کے ئے استعمال کر رہا تھا اور شاہ قوم کے خزانوں کو خالی کر کے امریکا اور اسرائیل کو خوش کر رہا تھا لیکن آج یہ ملک ایرانی قوم کا ہے اور ایرانی قوم خود اس کے بارے میں فیصلے کر رہی ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ ہماری قوم کے علماء اور اور ہماری قوم کے دوسرے افراد نے شاہ کے دور میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کیا ہے اور اس تحریک کو کامیا بنایا ہے لیکن ہماری قوم کی کامیابی کی وجہ ان کا اخلاص تھا ایران کی قوم نے اسلام کی خاطر قیام کیا اور اللہ پر توکل اور ایمان کرتے ہوئے شاہ جیسی طاقت کا مقابلہ کیا ہے ہماری قوم کے ہر فرد نے مل کر امریکا کے جاسوسوں کو ملک سے باہر کیا ہے آج ہماری قوم کی اس جیت کی وجہ سے دنیا کی سپر طاقتیں ہمارے سامنے جھکنے پر مجبور ہیں ہماری قوم نے بغیر کسی اسلحہ اور ہتھیار کے اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ کیا اور اپنے ایمان کی طاقت سے شاہ جیسی طاقت کا جس کو دنیا کی سپر پاور طاقتوں کی حمایت حاصل تھی سرنگون کیا اور اس کا تختہ الٹ دیا اور اس ملک کو اپنا ملک بنا لیا شاہ نے اس ملک کو امریکا کا اجیر بنا رکھا تھا امریکا ایران کو اپنے مفادات کے ئے استعمال کر رہا تھا اور شاہ قوم کے خزانوں کو خالی کر کے امریکا اور اسرائیل کو خوش کر رہا تھا لیکن آج یہ ملک ایرانی قوم کا ہے اور ایرانی قوم خود اس کے بارے میں فیصلے کر رہی ہے۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ آج بھی کچھ سر پسند عناصر اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کام کر رہے ہیں اور اپنے شیطانی منصوبوں کو اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف استعمال کر رہے ہیں آج بھی کچھ لوگ امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے اسلامی حکومت کے خلاف منصوبے بنا رہے ہیں لیکن یہ بھی سربراہوں کی طرح اپنے منصوبوں میں ناکام ہوں گے۔