علامہ ابن علی واعظ

پاسدار امن و شریعت

علامہ ابن علی واعظ

پاسدار امن و شریعت

علامہ ابن علی واعظ

 

جس خوں میں خلوص و طہارت ہے وہ لہو

جو پاسدار امن و شریعت ہے وہ لہو

رگہای دیں کو جس کی ضرورت ہے وہ لہو

جس خوں میں کربلا کی حرارت ہے ، وہ لہو

بہتا نہیں ہے جو دِرَم و دام کے لئے

غازہ   بنے  جو چہرہ  اسلام کے لئے

ای میل کریں