ایک رات بھی کوفہ میں نہیں رکے تھے
راوی؛حجۃ الاسلام والمسلیمن سید حمید روحانی
حجۃ الاسلام والمسلیمن سید حمید روحانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ نجف اشرف میں گرمی 50 سے اوپر تھی لیکن اس کے با وجود امام (رہ) لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور وہاں کی عوام سے محبت کی خاطر نجف اشرف سے کوفہ نہیں گئے بیس سال تک جف اشرف میں رہے لیکن اس عرصے میں ایک رات بھی کوفہ نہیں گئے۔