ایسی شخصیت جس کا اثر دنیا کے نظریات میں تھا

ایسی شخصیت جس کا اثر دنیا کے نظریات میں تھا

توشیو کوردا؛ جاپانی تازه مسلمان محقق اور مصنف

ایسی شخصیت جس کا اثر دنیا کے نظریات میں تھا

توشیو کوردا؛ جاپانی تازه مسلمان محقق اور مصنف

دنیا میں امام خمینی کے نظریات کے نفوذ اور اسلامی انقلاب کے ظہور سے پہلے جاپان میں ہر کتاب اسلامی مفہوم کے عنوان سے طبع ہوتی تھی اور ہزار نسخہ سے کم طبع ہوتی تھی۔ الحمد للہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد جاپان میں اسلامی کتابوں کی نشر و اشاعت میں توسیع ہوئی۔

میں نے کچھ دنوں پہلے اسلام کی روح اور روحانیت کے عنوان سے ایک جاپانی زبان میں ایک کتاب لکھی ہے اور اس میں امام خمینی (رح) کی تعلمات سے ماخوذ مطالب ذکر کئے ہیں اور اسلام میں انسان سازی کے بارے میں امام خمینی کی رہنمائی سے استفادہ کیا ہے کہ ایک مہینے کے اندر 20/ ہزار نسخہ فروخت ہوگیا۔

ای میل کریں