لوگوں کی تمناؤں کا حقیقی جامہ
نجم الدین شیخ؛ ایران میں سابق پاکستانی سفیر
میں سوچتا ہوں کہ امام خمینی (رح) کی شخصیت کا اس طرح جائزہ لے سکتا ہوں کہ آپ کا ایک بہترین نمونہ تھے یعنی آپ لوگوں کی تمناؤں کا حقیقی جلوہ تھے. لوگوں کے لئے ایک حقیقی نمونہ اور چشم دید حقیقت تھے۔ ایران کا انقلاب جو ایک منفرد اور نمایاں انقلاب تھا، امام خمینی کی زحمتوں کا خلاصہ ہے۔