مادہ پرستی سے مقابلہ

مادہ پرستی سے مقابلہ

محمد عبدالقیوم خان؛ آزاد جموں کشمیر کے سربراہ

مادہ پرستی سے مقابلہ

محمد عبدالقیوم خان؛ آزاد جموں کشمیر کے سربراہ

 

امام خمینی اسلام کو زندہ کرنے کے سلسلہ میں تن تنہا علمبردار تھے۔ آپ نے مشرق و مغرب کے باطل عقائد و افکار اور خطرناک نظریات کے سیلاب کا بہت ہی جوانمردی، جرات اور ہمت کے ساتھ مقابلہ کیا۔ امام خمینی (رح) نے کوشش کی کہ سیاست میں عصر حاضر کی مادہ پرستی کے نظریہ سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا علاج کریں اور سماجی و معاشی مسائل کا حل نکالیں۔ امام اسلام کے ازلی اقدار کے بارے میں عمیق شعور و ادراک رکھتے تھے اور ایمان سے لبریز، ثابت عقائد کے مالک ہونے کی وجہ سے سربلند تھے۔ آپ نے طاغوتی طاقتوں سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا اور ایک سچے مسلمان کی طرح ان کے مقابلہ میںاپنی مقاومت ظاہر کی۔

ای میل کریں