ہمارے کام سے راضی تھے
راوی: حجۃ الاسلام والسملمین مسیح مھاجری
حجۃ الاسلام والسملمین مسیح مھاجری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ 1364 ہجری شمسی میں ہم نے مستضعفین کی حمایت میں جمہوری اسلامی اخبار میں نہم نے کچھ مقالے لکھے تھے جس کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ امام (رہ)ّ ہمارے اس کام کافی خوش اور راضی ہیں۔