خود ہی پردہ ہٹاتے تھے

خود ہی پردہ ہٹاتے تھے

خود ہی پردہ ہٹاتے تھے

راوی: زہرا مصطفوی

زہرا مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی (رح) کا چہرہ بہت ملائم اور لطیف تھا وہ خاص کر مستضعیفن اور غریبوں کی مدد کرتے تھے اور مثال کے طور پر جب اہم ان کی خدمت میں عرض کرتے تھے کوئی بوڑھا یا غریب آپ سے ملنے آیا ہے تو آپ خود اُٹھ کر دروازے کے پردے کو ہٹاتے اور اس سے ملاقات کرتے تھے۔

ای میل کریں