اس کو کیوں؟
راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی
حجۃ الاسلام والمسلمین ہاشمی رفسنجانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام نے جب ہماری گرفتاری کی خبر سنی تو فرمایا کہ طلاب کے لئے دو پہر کے کھانے میں کباب لے کر آئیں شیخ بہرامی نقل کرتے ہیں کہ اس دن کسی نے کہا کہ فلانی کو بھی سربازی کے لئے گئے ہیں تو امام نے فرمایا کہ اس کو کیوں؟