لوگوں سے محبت کرتے تھے
راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین محتشمی
حجۃ الاسلام والمسلمین محتشمی اپنیایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) اپنے ساتھ ہونے والی خصوصی اور عمومی ملاقاتیں ایک چھوٹے سے کمرے میں کرتے تھے کبھی کبھی امام ایک ہی دن میں پانچ پانچ مرتبہ گھر کے صحن یا اس چھوٹے سے کمرے میں تقریر کرتے تھے تھکاوٹ کے باوجود بھی وہ کبھی بھی یہ نہیں کہتے تھے کہ اب کافی ہے۔