پھولوں کی شاخوں کو لوگوں کے درمیان پھینکتے تھے
ایک بار ہم بحری فوج کے کچھ اعلی عہدہ داروں کے ساتھ جماران امام بارگاہ میں امام خمینی کی خدمت میں حاضر ہوئے تھے پروگرام کےشروع میں آرمی کے تواشیح کے گروہ امام خمینی(رح) کے موجودگی میں تواشیح پڑھی اس کے بعد فوج کے اعلی حکام نے جو پھول اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے تھے ان کو امام خمینی(رح) کی طرف پھینکا لیکن کچھ لمحوں بعد امام خمینی(رح) نے وہاں پر موجود احمد آغا اور انصاری آغا سے آہستہ سے کچھ فرمایا اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ انہوں نے پھولوں کا شاخوں کو زمین سے اُٹھایا اور امام (رہ) کو دیا اور انہوں نے مسکراتے ہوئے پھولوں کی شاخوں کو لوگوں کی طرف پھینکا۔