میں کمزور افراد کے سامنے شرمندہ ہوں

میں کمزور افراد کے سامنے شرمندہ ہوں

میں کمزور افراد کے سامنے شرمندہ ہوں

راوی:حجت الاسلام و السملمین توسلی

حجت الاسلام و السملمین توسلی اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں: جس طرح مستضعف اور محروم افراد  امام (رہ) سے عشق و محبت سے پیش آتے تھے اسی طرح امام (رہ) بھی ان سے بہت لگاؤ رکھتے تھے ہم مسلسل یہ جملہ امام امام (رہ)  سے سنا کرتے تھے کہ میں ان کمزور افراد کے سامنے شرمندہ ہوں اور ان کے لئے اس عرصہ میں کوئی کام انجام نہ دینے پر شرمسار ہوں استکباری طاقتوں نے مجھے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہونے کی اجازت نہ دی لہذا میں ان کمزور و مستضعف افراد کے لئے کوئی کام انجام نہیں دے پایا۔

ای میل کریں