ہمیشہ مظلوموں کی سوچ میں رہتے تھے

ہمیشہ مظلوموں کی سوچ میں رہتے تھے

ہمیشہ مظلوموں کی سوچ میں رہتے تھے

ہمیشہ مظلوموں کی سوچ میں رہتے تھے
راوی:حجت الاسلام و المسلمین عبداللہ نوری
حجت الاسلام و المسلمین عبداللہ نوری اپنی یادداشت میں نقل کرتے ہیں: امام(رہ)  سے جب بھی میری ملاقات ہوئی تو مجھے یاد نہیں آ رہا ہے کہ اس میں انہوں نے مظلوموں کی یاد نہ کی ہو اور اسی طرح ان کی حالت زار پر رعائت کی تاکید نہ کی ہو۔ 

ای میل کریں