ان کے چہرے کا رنگ بدل گیا

ان کے چہرے کا رنگ بدل گیا

ان کے چہرے کا رنگ بدل گیا

راوی: آیت اللہ خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کے تبریز میں ایک خاتون نے مجھ سے کہا میرے بیٹے کو عراقیوں نے میرے بیٹے کو گرفتار کر لیا تھا اور ابھی کچھ دن خبر ملی ہے کے اسے شہید کر دیا گیا ہے میں یہاں آپ کے پاس آئی ہوں تانکہ آپ سے کہہ سکوں کے امام سے کہیں ہمارے بچوں کی وجہ سے پریشان نہ ہوں ہمیں صرف امام کی سلامتی چاہیے جب میں نے یہ بات امام کو بتائی تو ان کے چہرے کا رنگ بدل گیا اور ان کی آنکھوں سے آنسوں جاری ہوگئے۔

ای میل کریں