جنت سے مدد آئی ہے

جنت سے مدد آئی ہے

جنت سے مدد آئی ہے

راوی :فریدہ مصطفوی

فریدہ مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ کہ امام خمینی(رح) ہمیشہ گھر کے کاموں میں مدد کرتے تھے اور ہم سے کہا کرتے تھے کہ خود ہی چائے ڈالتے تھے  حتی اگر انھیں پانی کی طلب کی ہوتی تھی تو کسی کو بھی حکم نہیں دیتے تھے بلکہ خود ہی کیچن میں جاکر گلاس آٹھاتے تھے اور اپنے لئے پانی ڈالتے تھے اور جب ہم عرض کرتے تھے ہم سے کیوں نہیں کہا تو امام فرماتے تھے کہ مجھے خود کام کرنا چاہیے۔

ای میل کریں