امام خمینی(رح) اور ان کے پیروکاروں میں مناسبت
راوی: سید ابراھیم ظھوری
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق سید ابراہیم ظہوری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ قیدیوں کی برداشت کی اصلی وجہ حجۃ الاسلام والمسلمین جناب ابو ترابی کی رہنمائی تھی ان باتوں کی وجہ سے ہی ہم لوگ صدام کے شکنجہ کو برداشت کرتے تھے ہم قید خانے میں جب بھی انھیں دیکھتے تھے تو کافی خوش ہوتے تھے لیکن جب عراقی ان کو شکنجہ کرتے تھے تو جناب ابو ترابی ان سے کہا کرتے تھے کہ آپ مجبور ہیں اور اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں عراقی جب بھی جناب ابو ترابی کو جب بھی دیکھتے تھے تو کہتے تھے جب یہ ایسا ہے تو اس کا امام کیسا ہوگا۔