عالمی روز قدس کا اعلان کرنے والے

عالمی روز قدس کا اعلان کرنے والے

نوید زہرا بخارائی، مفسر قرآن

عالمی روز قدس کا اعلان کرنے والے

نوید زہرا بخارائی، مفسر قرآن

 

حضرت امام خمینی (رح) کا ایک بنیادی نظریہ ظلم و جور کا مقابلہ اور مسلمانوں کے اندر اپنے آپ اعتماد کرنے کی قوت کو مضبوط کرنا تھا۔ ہم اس طرح کے عظیم رہبر کے وجود پر فخر کرتے ہیں۔ آپ کے افکار و نظریات کا ہمارے ملک میں اتنا گہرا اثر رہا ہے کہ اس نے ہمارے اندر طاقت اور جوش بھردیا ہے۔ خداوند عالم نے ان کے ذریعہ دنیا کے مسلمانوں کو تاریکی نجات دی اور نور کی طرف ہدایت کی ہے۔ چند سال پہلے تک مسلمانوں کو صہیونیزم اور ان کے خطروں کے بارے میں معلومات نہیں تھی بالخصوص ان کے عالم اسلام کے لئے خطروں کے بارے میں کوئی خبر نہیں تھی۔ لیکن ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو "یوم القدس" کے عنوان سے اعلان صہیونیزم کے خطروں سے مسلمانوں کی آگاہی اور بیداری کا سبب ہوا اور مسلمانوں کو فلسطینی مسلمانوں کے بارے میں معلومات ہوئی۔

 

ای میل کریں