متروک مسجد کا انتخاب

متروک مسجد کا انتخاب

جب حضرت امام خمینی (رح) نجف اشرف پہونچے تو

متروک مسجد کا انتخاب

جب حضرت امام خمینی (رح) نجف اشرف پہونچے تو آپ سے ملاقات کرنے کے لئے علماء اور طلاب آئے، کچھ دنوں تک امام سے ملاقات کا سلسلہ جاری رہا۔ ایک یا دو ماہ بعد بار بار اصرار کیا گیا کہ آپ تدریس شروع کریں۔ اور مدرسہ آیت اللہ بروجردی میں نماز پڑھائیں۔ امام نے مکمل تحقیق کرنے کے بعد مسجد شیخ انصاری کا انتخاب کیا کیونکہ وہاں کوئی آتا جاتا نہیں تھا اور اسی جگہ تدریس شروع کردی۔

حجت الاسلام و المسلمین محتشمی

ای میل کریں