سب سے پہلے کلاس میں حاضر ہوتے تھے

سب سے پہلے کلاس میں حاضر ہوتے تھے

سب سے پہلے کلاس میں حاضر ہوتے تھے

سب سے پہلے کلاس میں حاضر ہوتے تھے

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالمجید ایروانی

حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالمجید ایروانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب ہم قم میں مسجد سلماسی میں امام خمینی(رح) کے درس میں حاضر ہوتے تھے ہم ہمیشہ کوشش کرتے تھے امام (رہ) سے پلے کلاس میں جا کر بیٹھ جائیں لیکن میں ار میرے دوست جب جاتے تھے ہم سے پہلے ہمارے استاد محترم سید روح اللہ خمینی (رہ) وہان موجود ہوتے تھے۔

ای میل کریں