عزم کو آہن بنادیا

عزم کو آہن بنادیا

علامہ ابن علی واعظ

عزم کو آہن بنادیا

علامہ ابن علی واعظ

آکر نجف میں آپ نے سکہ جما دیا

تحریک حق کو ایک نیا راستہ  دیا

اہل وطن کے عزم کو آہن بنا دیا

ملت کے سر کو بام فلک سے ملادیا

 دنیا کے کج کلاہ نگاہوں سے گر گئے

سلطان و “شیخ” و “شاہ” نگاہوں سے گر گئے

ای میل کریں