روح اللہ کی تصویر کا مقابلہ – جون 2017
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے اصفہان میں موجود شعبہ نے جوانان اصفہان انجمن کے تعاون سے تخلیق، نظریہ پردازی اور جدید نظریات کو کشف کرنے کی غرض سے حضرت امام خمینی (رح) کی شخصیت سے متعلق روایت کی روشنی میں ایک ہنری تصویر کا مقابلہ کا اقدام کیا ہے۔ اس بات کے مد نظر کہ آج کی زندگی میں جدید ٹکنالوجی کی وجہ سے کئی گنا سرعت اور تیزی آگئی ہے اور حیرت انگیز تبدیلیاں پیدا ہونا عصر جدید کی خصوصیت ہے اور ہر آن جدید اتفاق کے ہونے کا امکان ہے اور یہ اتفاقات زنجیر کی کڑیوں کی طرح ایک دوسرے سے متصل ہیں اور زمانہ کے اندر سے ہوتے رہتے ہیں۔ نتیجتا یہ امر معلومات کا انسانوں کے ذہنوں میں دیتا رہتا ہے جو ایک اکلاتی روش میں افکار و نظریات کی ترکیب مختلف طریقوں میں رابطہ کی توانائی ایجاد کرتا ہے۔ اس مقابلہ کے سکریٹیٹ شعبہ کا ارادہ ہے کہ ہر قسم کے ہنر اور فن میں نور اور روشنی تلاش کرے اور جدت طرازی کی نمائش کرے۔ لہذا امید ہے کہ موجودہ دنیا کے تصویر بنانے کے مختلف طریقوں کو نظر میں رکھ کر مندرجہ ذیل موارد پر توجہ رکھیں اور بھیجے جانے والے آثار اور مندرج ٹکنیک کو اپنے خلاقانہ تفکر کے ساتھ پیش کریں۔