کانفرنس

یار و یادگار کے عنوان سے بین الاقوامی دسویں کانفرنس – فروری 2017

اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے اور اس کے بعد شعر قوی ترین ذرائع ابلاغ ہے

یار و یادگار کے عنوان سے بین الاقوامی دسویں کانفرنس – فروری 2017

 

اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے اور اس کے بعد شعر قوی ترین ذرائع ابلاغ ہے۔ ذمہ دار شاعروں کے اشعار میں امام راحل امام خمینی (رح) کے نظریات کی مدد سے اسلامی انقلابی تفکر کی دوباره جلوہ گری ذہن و زبان میں منظم طریقہ سے وسیع پیمانہ پر انجام پائی ہے اور ہم اسے "ادبیات انقلاب اسلامی" کے نام سے جانتے ہیں۔ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) ادارہ کے ہنر و ثقافت کے شعبہ کی مدد سے اسلامی انقلاب کے بانی اور امام کے قیمتی یادگار کی شخصیت کو اجاگر کرنے کے لئے انقلابی اور اسلامی عظیم تفکر کی میراث کی جانب تمام شعراء کو دعوت دیتے ہیں تا کہ بین الاقوامی کانفرنس کے ادارہ میں اپنے ایڈرس کے ساتھ ارسال کریں تا کہ یار و یادگار امام خمینی (رح) کی تجلیل کے ضمن میں بہترین اشعار کی اس علمی کانفرنس کمیٹی کا تعارف ہو اور قدردانی کی جائے۔


اردو شاعری

ای میل کریں