امام خمینی(رح) کے آخری آپریشن ان کے بیٹی کے سامنے ہوا
راوی:زہرا مصطفوی
اسپتال میں ایک ٹیلی ویژن لگا ہوا تھا جس پر آپریشن تھیٹر میں ہوے رہے آپریشن کو براہ راست دیکھایا جا رہا تھا میں بھی لابی میں ٹیلی ویذن کے سامنے بیٹھی ہوئی تھی احمد آغا بھی وہیں پر موجود تھے ان کے علاوہ کچھ دوسرے افراد بھی تھے جنہو نے آ کر یہ کہا کہ بہتر ہیکہ خواتین یہاں نہ رہیں لیکن میں نے وہاں جانے سے منع کیا کیوں کہ میں دیکھنا چاہتی تھی کہ ڈاکٹر کیا کریں گے وہاں پر موجود افراد رو رہے تھے اور آغای خامنہ ای نماز ادا کر رہے تھے آغاے رفسنجانی رو رہے تھے لیکن میں آپریشن کے دوران وہیں رہی اور دیکھتی رہی۔