شہید مطہری کی مجلس ترحیم میں امام خمینی(رح) کیوں روے
جماران کبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شاید کچھ لوگوں نے مدرسہ فیضہ میں استاد علی رضا مطہری کی شہادت کے بعد امام (رہ) کی طرف سے منعقد کی گئی مجلس ترحیم کو ٹی وی سے دیکھا ہو گا اور امام خمینی(رح) کے رد عمل کے گواہ بھی ہوں گے اس وقت کیوں کہ امام (رہ) قم میں تشریف فرما تھے اور آپ نے خود اس مجلس میں شرکت کی ہے جتنی دیر مقرر امام (رہ) کے بغل میں کھڑا ہو کر شہید مطہری کی شخصیت کے بارے گفتگو کر رہے تھے اتنی دیر تک امام(رہ) بڑی توجہ سے مقرر کی گفتگو سن رہے تھے لیکن جیسے ہی مقرر نے اہل بیت علیھم کے مصائب شروع کئے تو امام (رہ) نے جیب سے رومال نکال کر اپنے چہرے کے سامنے رکھ لیا ور رونے لگے۔