میں ان کے لئے دعا کرتا ہوں

میں ان کے لئے دعا کرتا ہوں

میں ایک دن شہید حجت الاسلام و المسلمین سلیمی جو حضرت امام خمینی (رح) کے بہت محترم

میں ان کے لئے دعا کرتا ہوں

میں ایک دن شہید حجت الاسلام و المسلمین سلیمی جو حضرت امام خمینی (رح) کے بہت محترم سے جنوبی محاذ پر اسلامی سپاہیوں اور مجاہدوں کا دیدار اور ان کے حوصلوں کو بڑھانے کے لئے آئے تھے؛ سے امام کے خصوصیات کے بارے میں گفتگو ہونے لگی۔ انہوں ںے کہا: چند روز قبل بغداد ریڈیو سے شیخ علی تہرانی کی امام کی شان میں گستاخیوں اور جسارتوں سے متعلق امام کو خبر ملی کہ یہ خبیث بہت زیادہ آپ کی شان میں گستاخی اور اہانت کرتا ہے۔ جب میری گفتگو تمام ہوئی تو امام میری طرف مخاطب ہوکر بولے: اتفاق سے میں چند دن پہلے اس کو یاد کررہا تھا اور اس کے لئے دعا کررہا تھا۔

ای میل کریں