اگر آپ نے کوئی خلاف ورزی دیکھی
میری امام خمینی (رح) سے ایک ملاقات تھی۔ اس میں پورے ملک کے تحقیقی ادارہ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ امام نے کہا: انقلابی تنظیموں کی تحقیق کا کام پہلی فرصت میں کیا جائے اور اگر جانچ پڑتال کے دوران تم لوگوں نے دیکھا کہ انقلاب سے منسوب کوئی فرد خواہ روحانی ہو یا غیر روحانی کسی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے تو فورا اسے فیصلہ سے اعلی عہدیداروں کے حوالہ کرو تا کہ فیصلہ سے متعلق شورائے عالی اس کی رسیدگی کرے۔
حجت الاسلام و المسلمین محقق داماد