ان کے درمیان کوئی فرق نہیں

ان کے درمیان کوئی فرق نہیں

ایک دن کسی ایک وزیر کا بیٹا شہید ہوگیا تھا۔ امام سے کہا گیا کہ آقا

ان کے درمیان کوئی فرق نہیں

ایک دن کسی ایک وزیر کا بیٹا شہید ہوگیا تھا۔ امام سے کہا گیا کہ آقا اس کی شہادت پر کوئی پیغام دیجئے۔ امام نے کہا: اس وجہ سے کہ وہ وزیر ہے لہذا تم لوگ پیغام دینے کی بات کررہے ہو، تم لوگ خیال کررہے ہو کہ صرف ان کا بیٹا شہید ہوا ہے۔ یہ سارے شہدا میرے فرزند ہیں لہذا گر میں پیغام دینا چاہوں تو ان سب کے لئے پیغام دوں اور میرے لئے ان کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔

سید رحیم میریان

ای میل کریں